21 اپریل 2012
وقت اشاعت: 20:26
جو لیا را بر ٹس کی انجلینا اور بر یڈ پٹ کوان کے بچے سنبھالنے کی پیشکش
جیو نیوز - نیویارک…این جی ٹی… حال ہی میں منگنی کر نے والے بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کو ان کی دو ست جو لیا رابر ٹس نے شا دی کے دوران بچے سنبھا لنے کی پیشکش کر دی ہے ۔ مشہور فلم پر یٹی وومین سے شہر ت حاصل کر نے والی اداکا رہ جو لیا را برٹس کا کہنا ہے کہ انہیں جو لی اور بر یڈ کی منگنی کی خبر سن کر بہت خو شی ہو ئی اور وہ شا دی کے مو قع پر اُن کے چھ بچو ں کو سنبھا لنے کے لیے تیار ہیں تا کہ دو نوں کچھ وقت اکیلے گز ار سکیں ۔