تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 اپریل 2012
وقت اشاعت: 15:18

ملائیکہ اروڑا کے بعد کرینہ کپور بھی منی بنیں گی

جیو نیوز - ممبئی…ملائکہ اروڑا کے بعد اب کرینہ کپور منی بنیں گی۔ کرینہ کپوراس سے پہلے بھی فلم ڈان میں آئٹم سانگ پر پرفارم کرچکی ہیں۔ فلم دبنگ کا آئٹم سانگ منی بدنام ہوئی عوام میں بے حد کامیاب ہوا تھا۔ اس گانے میں اداکارہ ملائکہ اروڑا کے رقص اور اداوٴں کو لوگوں نے بے حد پسند کیا تھا جبکہ اب فلم دبنگ کا سیکوئل دبنگ ٹو بننے جارہی ہے اور دبنگ ٹو میں بھی منی بدنام جیسا آئٹم سانگ فلمائے جانے کی توقع کی جارہی ہے۔ لیکن اب اس سانگ پر ملکہ اروڑا کی بجائے کرینہ کپور اپنی اداوٴں کا جادو جگائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.