تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 اپریل 2012
وقت اشاعت: 22:52

سپر ہیر وز فلم ایونجرزکا پہلے دن با کس آفس پر چا ر لاکھ ڈالر کا بزنس

جیو نیوز - نیویارک…این جی ٹی…ہا لی ووڈ سپر ہیر وز کی فلم ایونجرز نے پہلے دن ہی با کس آفس پر کا میا بی کے جھنڈے گا ڑتے ہو ئے چا ر لاکھ ڈالر کا بزنس کر لیا ہے ۔ اس شا ند ار کا میا بی کے ساتھ ایونجرز ، ہیرپوٹرزاور اسٹاروارز ,111ریوینج آف دی ستھ کے بعد جمعرا ت کے دن سب سے زیا دہ بزنس کرنے والی تیسری فلم بن گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.