تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 مئی 2012
وقت اشاعت: 10:30

پر فیکٹ خاں اب ایڈز پر بننے والی فلم میں نظر آئیں گے

جیو نیوز - ممبئی…بالی وڈ کے پرفیکٹ خاں اب ایڈز پر بننے والی فلم میں کام کریں گے ۔ڈائریکٹرپریا درشن نے مسٹر پرفیکٹ کواپنی اگلی فلم میں کاسٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے،پریادرشن ان دنوں اپنی فلم کمال دھمال مالا مال پرکام کررہے ہیں ،ان کی اگلی فلم کا موضوع ایڈز ہوگا،فلم کی کامیابی یقینی بنانے کیلیے انہوں نے اس میں عامر خان کو لینے کا فیصلہ کیا ہے ،فلم کا نام کیا ہوگا یہ طے ہونا ابھی باقی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.