تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 مئی 2012
وقت اشاعت: 20:41

ہا لی وو ڈ کی ایکشن فلم The Expendables 2 کا نیا ٹریلر جاری

جیو نیوز - لا اینجلس …ہا لی ووڈ کی کا میا ب ایکشن فلم The Expendables کے سیکو ئل2 The Expendables کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے ۔ اس ٹریلر میں فلم کے چار وں ہیر وزBruce Willis, Arnold Schwarzenegger, Sylvester Stalloneاور Jason Stathamپہلی با ر ایک ساتھ نظر آرہے ہیں ۔ ایکشن اور ما ر دھا ڑ سے بھر پو ر یہ فلم اگست میں سینما گھر وں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.