تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 مئی 2012
وقت اشاعت: 7:15

ہالی وڈ فلم ”دی ایوینجرز“کا ریکارڈ بزنس

جیو نیوز - لاس اینجلس ... ہالی وڈ فلم ”دی ایوینجرز“نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں20کروڑ ڈالر کا بزنس کرکے رکارڈ قائم کر دیاہالی وڈ کی فلم”دی ایوینجرز“نے کامیابی کے نئے رکارڈ قائم کردیے ہیں،ریلیز کے پہلے ہفتے امریکا اور کینیڈا میں اس فلم نے 20کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس کیا ہے جو امریکی فلمی صنعت کی تاریخ میں ایک رکارڈ ہے۔اس سے پہلے یہ رکارڈ گزشتہ سال ریلیز کی گئی فلم ہیری پوٹر اینڈ دی ڈیتھلی ہولوز کے پاس تھا۔اس کے علاوہ دی ایوینجرز ریلیز سے اب تک دنیا بھر میں 64کروڑ ڈالر کا بزنس کر کے ایک اور رکارڈ بھی قائم کر چکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.