20 مئی 2012
وقت اشاعت: 6:57
لاہور: موسم گرما کے ملبوسات کا فیشن شو
جیو نیوز - لاہور ... لاہورمیں موسم گرما کے حوالے سے ملبوسات کا فیشن شو منعقدکیا گیا جس میں ابھرتی ہوئی ماڈلز نے کیٹ واک کی مقامی ہوٹل میں اس فیشن شو میں ماڈلز نے پارٹی وئیر اور کڑھائی کے خوبصورت اور دلکش ملبوسات پہن کر کیٹ واک کی۔کیٹ واک کرنے والی ماڈلز میں زیادہ تر نئی تھیں۔ فیشن شو کے شریک افرادنے ملبوسات کے جدید اور مشرقی امتزاج کو سراہا۔