تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
29 مئی 2012
وقت اشاعت: 9:39

کولمبیا میں بال سنوارنے کا مقابلہ،

جیو نیوز - کالی… کولمبیا میں ہوا بال سنوارنے کا مقابلہ جس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے ہیر اسٹائلسٹ کالی شہر پہنچ گئے ہیں۔ لڑکیوں کونئے اسٹائل سے بال سنوارنے کا شوق تو بچپن سے ہی ہوتا ہے لیکن ہیر اسٹائلسٹ اس کا انداز بدل دیتے ہیں۔ اسی شوق کو پورا کرنے ، ہیر اسٹائلسٹ کے کام کو سراہنے اورافریقی خواتین کی خوبصورتی کی تعریف کے لیے ہر سال ایفرو کولمبین خواتین کے لیے ہیر کانٹیسٹ ہوتا ہے۔ اس سال مقابلے کا نام "Weaving Hopes" رکھا گیا جہاں مختلف خواتین نے منفرد انداز کے بال بنا کر لوگوں کو حیران بھی کیا اور داد بھی وصول کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.