تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

وینا ملک نے راکھی ساونت کو پریشان کردیا

اردو ٹائمز - وینا ملک نے سستی شہرت کے لئے ادائوں اور حربوں کو استعمال کرکے نیوزہیڈلائنز میں راکھی ساونت کوپیچھےچھوڑدیا۔ بھارت کے اخبارات اور ٹی وی شوز میں مختلف تنازعوں سے ہیڈ لائنز کا حصہ بننے والی راکھی ساونت آج کل کچھ بجھی بجھی سی ہیں اور اس کی وجہ ہیں وینا ملک جو اپنے اسکینڈلز کے باعث پاکستان اور بھارت ہرایک کاموضوع بنی ہوئیں ہیں۔ اور تواور وینا ملک کو معروف رئیلٹی شو کافی ود کرن میں بھی ڈسکس کیا گیا۔ لیکن اب تو حدہی ہوگئی کہ بھارت میں کرکٹ ورلڈکپ کے شو میں ناظرین کی توجہ حاصل کرنے کے لئے راکھی ساونت کے بجائے وینا ملک کوپروگرام میں شامل کیا گیا تو راکھی ساونت تلملا اٹھیں اور دوبارہ اپنا مقام حاصل کرنے کے لئے کوششیں میں لگ گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.