تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 17:31

پاک بھارت کرکٹ سیریز:شائقین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان

اے آر وائی - پاک بھارت کرکٹ سیریز دیکھنے کے متمنی پاکستانی شائقین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان کردیا گیاہے۔ جس کے تحت پاکستانی شائقین کو ویزا کی درخواست جمع کرانے سے قبل مطلوبہ میچ کے ٹکٹ خریدنا لازمی ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.