تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 0:23

لاہور میں بلیو ٹرف بچھانے کا کام 26 دسمبر تک مکمل ہوجائے گا

اے آر وائی - لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں بلیو ٹرف بچھائے جانے کا کام چھبیس دسمبر تک مکمل ہو جائے گا۔ اسپورٹس بورڈ پنجاب کے چیف کوآرڈینیٹر رانا مشہود کا کہنا ہے کہ ٹرف کے معیار کو برقرار رکھنے کے لئے کسی قسم کا سیاسی دباؤ برداشت نہیں کیا جائےگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.