تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 22:25

دورہ بھارت سے قبل ذکاء اشرف کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات

اے آر وائی - پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت سے قبل چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف اور اعلیٰ حکام نے کھلاڑیوں سے خصوصی ملاقات کی، جسے خفیہ رکھنے کی کوشش کی گئی، لیکن یہ بیٹھک کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ سکی۔



پاکستان کرکٹ ٹیم انڈیا کے خلاف جب بھی کھیلتی ہے تو چئیرمین پی سی بی سمیت اعلٰی حکام کی کھلاڑیوں سے ملاقاتیں ہمیشہ مشکوک رہی ہیں۔ بھارت روانگی سے قبل بھی ذکاء اشرف نے قوکرکت ٹیم سے خفیہ ملاقات تو کی مگر میڈیا کی نظر سے نہ بچ سکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.