تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 0:26

فائنل میں بھارت سے جیتنا خوش آئند ہے،سابق اولمپئن

اے آر وائی - سابق اولمپین سمیع اللہ کا کہنا ہے کہ ایشین چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں بھارت سے جیتنا خوش آئند ہے۔ سابق اولمپین رانا مجاہد کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی فتح سے پاکستان میں ہاکی کے کھیل کو فروغ ملے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.