28 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 14:55
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
اے آر وائی - دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 192 رنز بنائے تھے، جواب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر181 رنز بناسکی۔