تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 جنوری 2013
وقت اشاعت: 7:0

کولکتہ : بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

اے آر وائی - پاکستان اور بھارت کے درمیان کولکتہ میں ہونے والے دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ۔ یہ وہی ٹیم ہے جس نے بنگلور میں بھارت کو شکست دی تھی۔ بھارت نے اپنی ٹیم میں آج ایک تبدیلی کی ہے اور روہیت شرما کی جگہ رویندر جدیجا کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک۔صفر کی برتری حاصل ہے۔





متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.