تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 جنوری 2013
وقت اشاعت: 10:43

ایسٹ لندن: اوپنر توفیق عمر پریکٹس کے دوران انجرڈ ہوگئے

اے آر وائی - قومی ٹیم کے اوپنر توفیق عمر پیرکٹس کے دوران گیند لگنے سے انجری کا شکار ہوگئے۔ قومی ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کے لئے ان دنوں ایسٹ لندن میں موجود ہیں جہاں پریکٹس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر گیند لگنے سے انجری کا شکار ہوگئے۔



ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ کے مطابق توفیق عمر پیرکٹس کے دوران ایڑھی پر گیند لگی جس سے ٹیشو کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے بتایا کہ اوپننگ بیٹسمین کو ایم ار آئی کرالیا ہے جس میں کوئی خطرناک چیز سامنے نہیں آئی معمولی سی چوٹ ہے تین چار دن میں ٹھیک ہوجائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.