اے آر وائی - ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے سات ماہ بعد کم بیک کرتے ہوئے چلی اوپن کے تیسرے راوٴنڈ میں جگہ بنالی ہے۔