تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 20:49

آئی سی سی ایوارڈز: کمار سنگاکارا نے تین ایوارڈز جیت لیے

اے آر وائی - آئی سی سی ایوارڈز کی تقریب سری لنکا کے کمارا سنگاکارا کے لیے یادگار رہی، جس میں انھوں نے تین ایوارڈز حاصل کیے۔ پاکستان کے محمد حفیظ اور علیم ڈار کو ایوارڈ نہیں ملا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.