تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 22:29

پاک بھارت کرکٹ میچ کا بے صبری سے انتظار ہے،ذکاء اشرف

اے آر وائی - چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے لاہور میں اے آر وائی نیوز کے نمائندے ذوالقرنین حیدر سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ میچ کا شائقین کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے، میگا ایونٹ سے پہلے دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ فائنل سے کم ثابت نہیں ہوگا۔ امید ہے کہ پاکستان کامیاب رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.