19 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 0:52
پاکستانی ٹیم اچھا پرفارم کرے تو ایونٹ جیت سکتی ہے،اعجاز احمد
اے آر وائی - سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان مکمل ٹیم کیساتھ کھیلے تو ایونٹ جیت سکتا ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے ایشیائی ٹیمیں زیادہ فیورٹ دکھائی دیتی ہیں۔