تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 19:58

ایاز محمود الزامات عائد کرنے پرمعافی مانگیں،خواجہ جنید

اے آر وائی - پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید نے سابق اولمپین ایاز محمودکو الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ خواجہ جنید کا کہنا ہے کہ اگر انہوں نے معافی نہ مانگی تو وہ عدالت سے رجوع کریں گے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.