تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 16:3

ورلڈ ٹی20،پاکستان کاٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

اے آر وائی - ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ ڈی میں شامل پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف پالی کیلے میں کھیل رہی ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔



پاکستان کی ٹیم محمد حفیظ، عمران نذیر، ناصر جمشید، کامران اکمل، شعیب ملک، عمر اکمل، شاہد آفریدی، یاسر عرفات، سہیل تنویر، عمر گل اور سعید اجمل پر مشتمل ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے مارٹن گپتل زخمی ہونے کے باعث نہیں کھیل رہے نیوزی لینڈ کی ٹیم میں روب نکول، جیمز فریکنکلن، برینڈن میکلم ، راس ٹیلر، ڈینیئل ویٹوری، جیکب اورم، کین ولیمسن، ناتھن میکولم، ٹم ساؤتھی، کائلی ملز اور ایڈم ملنی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.