تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 19:10

ٹی20:انگلینڈ اور بھارت کا مقابلہ،بھارتی بلے بازی جاری

اے آر وائی - ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج کے دوسرے مقابلے میں دفاعی چیمپیئن انگلینڈ اور بھارت کولمبو میں آمنے سامنے ہیں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔



بھارت کی جانب سے گو تم گمبھیر اور عرفان پٹھان نے اننگز کا آغآز کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.