28 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 14:27
سپر ایٹ مرحلے میں ہماراگروپ بہت مشکل ہے، البے مورکل
اے آر وائی - جنوبی افریقہ کی ٹیم گروپ میچز میں آسان فتوحات کے ساتھ سپرایٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔سپرایٹ میں جنوبی افریقہ ،پاکستان، بھارت اور آسٹریلیاکے گروپ میں شامل ہے۔آل راؤنڈر البے مورکل نے اعتراف کیاکہ ان کا گروپ بہت مشکل ہے جس میں دوایشین ٹیمیں شامل ہیں اور یہاں کی وکٹیں اسپنرز کیلئے موزوں ہیں جبکہ ہم باؤنسی وکٹوں پر کھیلنے کے عادی ہیں۔