تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 16:54

ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوجیت کےلیے134 رنزکا ہدف

اے آر وائی - ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کے لیے 134 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے ہیں۔



پاکستان کی جانب سے یاسر عرفات اور محمد حفیظ نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ سعید اجمل اور عمر گل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.