تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 19:42

عمر گل نے کیئے پروٹیز بولرکے چودہ طبق گل

اے آر وائی - جب پاکستانی ٹیم مشکلات سے دوچار تھی تب فاسٹ بولر نے ذمہ دارانہ اننگز کھیلی اور جنوبی افریقی بولر کو حیران کردیا۔ جسکو سمجھا تھا پروٹیز نے کمزور وہی ان پر بھاری پڑگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.