تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 18:42

پاکستاں کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اے آر وائی - پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلے جارہے سپر ایٹ کے اہم ترین میچ میں پاکستانی کپتان محمد حفیظ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے جبکہ بھارت نے دو تبدیلیاں کی ہیں ۔ بھارت نے ہر بجن سنگھ اور چائولہ کی جگی ٹیم میں سہواگ اور بالاجی کو شامل کیا ہے ۔



پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہونے والے میچ پر شائقین کرکٹ کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔ جس میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں، اس میچ میں فتح پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچا دے گی جبکہ بھارت کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائے گی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.