30 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 18:52
کرکٹررضاحسن کے اہلخانہ پاکستان کی جیت کیلئے دعاگو
اے آر وائی - جنوبی افریقہ کے خلاف عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے رضاحسن کے گھرپاکستان کی جیت کیلئے دعائیں کی جارہی ہیں ماں کی دعاساتھ ہے،بہن کو امید ہے کہ بھیا اکھاڑ دے گا وکٹیں ۔