تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 16:50

پاکستان کا آسٹریلیا کومیچ جیتنے کےلیے150رنزکا ہدف

اے آر وائی - ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو میچ جیتنے کے لیے 150 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے۔



ناصر جمشید 55 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ کامران اکمل نے 32 رنز بنائے۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.