2 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 19:18
جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری
اے آر وائی - ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک اور اہم میچ میں جنوبی افریقا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، بھارت کی بیٹنگ جاری ہے ۔ گوتم گمبھیر اور وریندر سہواگ نے بھارت کی اننگز کا آغاز کیا ہے ۔ اس وقت بھارت کی بیٹنگ جاری ہے دو اوور میں سترہ رنز بن چکے ہیں ۔بھارت کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے اکتیس رنز سے جیتنا لازمی ہے۔