4 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 4:18
ورلڈ ٹی20:سری لنکا کیخلاف ذمہ دارانہ بیٹنگ ہوگی، عمر اکمل
اے آر وائی - پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف وہ پوری ذمے داری سے بیٹنگ کرکے ٹیم کو جتوانے کی کوشش کریں گے۔ وہ کولمبو میں اے آر وائی سے خصوصی گفتگو میں کہی۔