تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 18:49

سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اے آر وائی - ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکا اور پاکستان نے اپنی اپنی ٹیموں میں ایکایک تبدیلی کی ہے ۔ سری لنکا نے اکیلا دننجیا کی جگہ رنگنا ہرات کو شامل کیا ہے جبکہ پاکستان نے عبدالرزاق کی جگہ سہیل تنویر کو ٹیم میں شامل کیا ہے ۔



سری لنکا کا ٹی ٹونٹی دو ہزار نو کے فائنل میں پاکستان سے شکست کا زخم بھی ابھی بھرا نہیں ۔ سری لنکا کے کپتان جے وردھنے کا کہنا ہے کہ دوسری بیٹنگ میں انہیں اپنے اسپینرز کو بہتر طریقے سے استعمال کر نے کا موقع ملے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.