تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 19:16

شاہد آفریدی کی صفر پر آؤٹ ہونی کی روایت برقرار

اے آر وائی - ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بوم بوم آفریدی عمدہ کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوئے۔ دو مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوکر شائقین کرکٹ کو مایوس کیا اور اب چیمپیئنز لیگ میں بھی وہ آکلینڈ کیخلاف کوئی رن بنائے پویلین لوٹ آئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.