تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 10:8

کرکٹر اسد شفیق کی دعوت ولیمہ کراچی میں منعقد ہوئی

اے آر وائی - ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کی دعوت ولیمہ کراچی میں منعقد ہوئی۔جس میں صوبائی وزیر کھیل، ٹیسٹ کرکٹرز سمیت رشتہ داروں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔



کراچی کے نجی ہال میں منعقدہ دعوت ولیمہ کی تقریب میں صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ، ٹیسٹ کرکٹرز سرفراز احمد اور عاصم کمال، کراچی سٹی کرکٹ ایسو سی ایشن کے عہدےداروں، فرسٹ کلاس کرکٹرز اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔



اس موقع پر میڈیا سے گفت گو میں اسد شفیق نے کہا کہ نئی زندگی کا آغاز کر رہا ہوں انشاء اللہ زندگی مین مثبت تبدیلیاں آئیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.