20 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 22:14
انٹرنیشنل ورلڈ الیون کو جیت کے لیے 223 رنز کا ہدف
اے آر وائی - کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان اسٹارز الیون نے انٹرنیشنل ورلڈ الیون کو جیت کے لیے 223 رنزکا ہدف دیا ہے۔ پاکستان اسٹارز الیون نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنائے۔