تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 22:33

چیمپینز لیگ ٹی 20: لائنز نے یارکشائر کو 5 وکٹ سے ہرادیا

اے آر وائی - چیمپینز لیگ ٹی ٹوینٹی میں لائنز نے یارکشائر کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں لائنز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ تو بولرز نے یارکشائر کے بیٹسمینوں کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا، جو مقررہ اوورز میں سات وکٹ پر ایک سو اکتیس رنز ہی بناسکی۔



فل جیکس اکتیس رنز بناکر نمایاں رہے۔ لائنز کی جانب سے سہیل تنویر اور ایرون فنگی سو نے دو دو وکٹیں لیں۔ جواب میں لائنز نے مطلوبہ ہدف پانچ وکٹ پر کوئنٹن ڈی کوک نے بیتس اور جین سائمز نے ستائیس رنز بنائے۔ اسٹیون پیٹرسن نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.