تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 23:17

شائقین کرکٹ کو بہت جلد خو شخبری ملے گی: ذکاءاشرف

اے آر وائی - چئیرمین پی سی بی چودھری ذکاء اشرف کا کہناہے کہ نمائشی میچز کے کامیاب انعقاد سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے۔ پاکستان میں جلد کرکٹ کی واپسی ہوگی۔ ذکاءاشرف نیشنل اسٹیڈیم میں کفتگو کر رہے تھے۔ ذکا اشرف کا کہناہے کہ اگلے برس پی پی ایل کا انعقاد ممکن ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.