23 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 0:8
سائیکلنگ کی دنیا کو مسخر کرنیوالا لانس آرمسڑانگ ولن ثابت ہوا
اے آر وائی - انٹرنیشنل سائیکلنگ یونین نےسات بار کے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس جیتنے والے امریکہ کے لانس آرمسٹرانگ پر عائد تاحیات پابندی کی توثیق کردی ۔ کھیلوں کی دنیا کا ھیرو لانس آرمسٹرانگ ھیرو سے ولن بن گیا ھے۔