31 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 10:22
پاکستان کرکٹ ٹیم22 دسمبرکوبھارت پہنچے گی، راجیوشکلا
اے آر وائی - بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے دورہ بھارت کیلئے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ مہمان ٹیم بائیس دسمبر کو پہنچے گی۔