تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
1 نومبر 2012
وقت اشاعت: 10:48

دوسرے ایشیا کبڈی کپ کا آج سے لاہور میں آغاز ہوگا

اے آر وائی - دوسرا ایشیا کبڈی کپ آج سے لاہور میں شروع ہورہا ہے، ایونٹ کے لیے پاکستان کبڈی فیڈریشن نے سولہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کیا ہے جبکہ ایشیا کبڈی کپ میں شرکت کے لئے بھارت کا اٹھارہ رکنی دستہ واہگہ بارڈر کے ذریعے لاہور پہنچ چکا ہے۔



بھارتی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان سے انہیں بہت پیار ملا، ایسے ایونٹس سے دونوں ملکوں کے درمیان بھائی چارے میں اضافہ ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.