تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 نومبر 2012
وقت اشاعت: 18:33

چئمپینز ٹرافی میں پاکستانی پول انتہائی مشکل ہے، خواجہ جنید

اے آر وائی - قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ خواجہ جنید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چئمپینز ٹرافی میں پاکستانی پول انتہائی مشکل ہے ۔ تکنیکی انداز سے کھیلے تو کامیابی مل سکتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.