تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
13 مئی 2013
وقت اشاعت: 11:41

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چمپئن ٹرافی سے دستبردار ہونے کی دھمکی دیدی

جیو نیوز - ممبئی… بھارتی کرکٹ بورڈ نے چمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنا منٹ سے دست بردار ہونے کی دھمکی دے دی ،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے یہ دھمکی شیوا راما کرشنن کی تقرری کو چیلنج کی وجہ سے دی گئی ہے۔بھارتی بورڈ بی سی سی آئی کا موقف ہے کہ آئی سی سی کمیٹی میں شیوا راما کرشنن کی تقرری کو چیلنج کیا جانا غلط ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.