تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 مئی 2013
وقت اشاعت: 23:30

امریکا میں بیس بال کاکھلاڑی اسکور بورڈ سے ٹکراگیا

جیو نیوز - لاس اینجلس…کھیل کھیل میں بعض اوقات تیزی مہنگی پڑ جاتی ہے اور سامنے والی چیز ہی نظر سے اوجھل ہوجاتی ہے۔ امریکا میں بیس بال میچ کے دورانکچھ ایسا ہی دیکھنے میں آیا۔لاس اینجلس اسٹیڈیم میں بیس بال میچ کے دوران کھلاڑی بہت پر عزم تھے ، شارٹ لگتے ہی ایک کھلاڑی گیند پکڑنے کے لیے دیوانہ وار بھاگا۔اس جلدی میں وہ اسٹیڈیم میں نصب الیکٹرک اسکور کارڈ بھی نہ دیکھ سکا اور سیدھا اس سے جا ٹکرایا۔اور ایسی چوٹ لگی کہ 11 ٹانکے لگوانے پڑگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.