تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 مئی 2013
وقت اشاعت: 16:40

الیکشن کمیشن نے آزاد امیدواروں کو 25مئی کی ڈیڈ لائن دیدی

جیو نیوز - اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے انتخابات میں کامیاب آزاد امیدواروں کو ڈیڈ لائن جا ری کرتے ہو ئے25مئی تک کسی بھی سیاسی جماعت سے الحاق یا وابستگی کا سر ٹیفکیٹ طلب کر لیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جا ری نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد امیدوار کسی بھی جماعت میں شمولیت کا سر ٹیفکیٹ پچیس مئی تک جمع کرادیں۔ الیکشن کمیشن نے تمام امیدواروں کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات بائیس مئی تک فراہم کرنے کی بھی ہدایت جا ری کی ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.