تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 مئی 2013
وقت اشاعت: 20:1

پاکستان نے اسکاٹ لینڈکوایک روزہ سیریز میں1-0سے ہرا دیا

جیو نیوز - ایڈنبرا…پاکستان اوراسکاٹ لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا،یوں پاکستان نے سیریزایک صفر سے جیت لی۔ایڈن برا میں تیزبارش کے بعدآوٹ فیلڈ میں پانی جمع ہوگیا،امپائرزنے کئی بارمیدان کامعائنہ کیا،آخرکارگراونڈکھیل کے قابل نہ ہونے کی وجہ میچ منسوخ کردیاگیا،یوں پاکستان سیریزایک صفر سے جیت گیا۔پاکستان ٹیم اب آئرلینڈجائے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف 23اور26مئی کودوون ڈے میچز کھیلے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.