تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 مئی 2013
وقت اشاعت: 19:35

چیئر مین پی سی بی کاآئی پی ایل کے فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

جیو نیوز - لاہور…چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈنے مصروفیات کے باعث آئی پی ایل فائنل میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیئر مین ذکاء اشرف کو فائنل دیکھنے کی دعوت دی تھی۔ آئی پی ایل VIکا فائنل اتوار کو ایڈن کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.