تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 مئی 2013
وقت اشاعت: 23:27

دوسرا ون ڈے ،آئرلینڈ کیخلاف پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - ڈبلن…آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دوسرے ون ڈے میچ کے لئے پاکستانی اسکواڈ سے احسان عادل، سعید اجمل اور محمد عرفان کو باہر کر دیا گیا ہے جبکہ عمر امین، عبدالرحمان اور وہاب ریاض کی ٹیم میں واپسی ہو ئی ہے ۔دو میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ٹائی ہو گیاتھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.