تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 مئی 2013
وقت اشاعت: 13:32

پاکستان کے محمدآصف ایشین سکس ریڈبال اسنوکر کے فائنل میں

جیو نیوز - دوحہ…پاکستان کے محمدآصف ایشین سکس ریڈبال اسنوکرچمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں، سیمی فائنل میں انہوں نے بھارت کے لکشمن راوٹ کو دو کے مقابلے میں 6 فریم سے شکست دی ۔دوحہ میں جاری چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں محمد آصف کا مقابلہ بھارت کے لکشمن راوٹ سے تھا۔ پاکستانی کیوسٹ نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے حریف کھلاڑی کو دو کے مقابلے میں 6 فریم سے شکست دی۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی محمد آصف ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.