تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 مئی 2013
وقت اشاعت: 7:23

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان وارم اَپ میچ آج ہوگا

جیو نیوز - چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیم پہلا وارم اپ میچ آج سری لنکا کے خلاف کھیلے گی،میچ میں چھکے چوکے برس سکتے ہیں ،،تو برسات کا بھی امکان ہے،کپتان مصباح الحق کہتے کہ پریکٹس میچز سے چیمپئنز ٹرافی کی اچھی تیاری ملے گی۔ پاکستان دوسرا پریکٹس میچ 3 جون کو جنوبی افریقا سے کھیلے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.