تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
1 جون 2013
وقت اشاعت: 2:20

ایشین سکس ریڈ بال چیمپین کی وطن واپسی، شان دار استقبال

جیو نیوز - کراچی… ایشین سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپین شپ جیتنے کے بعد پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر محمد آصف کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ اسنوکر چیمپین محمد آصف کا کہنا ہے کہ کیریئر کی بہترین فارم میں ہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.